اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

احمدیوں کی قبروں کے کتبوں کی توہین

صوبہ پنجاب کے شہر جڑانوالا کے قریب واقع چک نمبر 96 GB میں پولیس نے احمدیوں کی قبروں کو توہین کرتے ہوئے ان کے قبروں کے کتبے توڑ کر ان سے کلمہ اور قرآنی ایات مٹائیں۔

جماعت احمدیہ کے ترجمان سلیم الدین نے بی بی سی اردو کی نصرت جہان سے گفتگو کرتے ہوئے واقعے کی تفصیلات بتائیں۔