اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یہاں عدالتی نظام موجود نہیں‘

کمشنر ایف سی آر پشاور کی عدالت نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے خلاف کارروائی میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی سزا میں مجموعی طورپر دس سال کمی کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی کی ماہ پارہ صفدر نے شکیل آفریدی کے وکیل سمیع اللہ سے بات کی ۔