اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’طالبان کی اکثریت مقامی نہیں‘

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت کے ساتھ مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے ’فری پیس زون‘ بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے جہاں وہ بغیر کسی خطرے کے آ جا سکیں۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی کے شفیع نقی جامعی نے تجزیہ کار خادم حسین سے بات کی۔