نیپلز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا پرانے نيپلز کو نئی زندگی ملے گے؟

اٹلی کے شہر نیپلز میں قدیم دور کے کئی چرچ اور عمارتیں موجود ہیں۔ اس علاقے کو یونیسکو کی عالمی ورثوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

لیکن خدشات ہیں کہ اِن میں سے کئی عمارتوں کی صحیح طرح سے دیکھ بھال نہیں کی جا رہی ہے۔ مقامی انتظامیہ اب اس تاریخی مرکز میں تعمیری کاموں کے لیے 140 ملین ڈالر خرچ کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

نیپلز سے ایلن جانسٹن کی رپورٹ۔