کرائمیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرائمیا: بحری اڈے پر روسی حامیوں کا قبضہ

کرائمیا کے دارالحکومت سویستوپول میں روس کے حامیوں نے یوکرین کے ایک نیول بیس پر قبضۃ کر ليا ہے۔

یوکرین کے مطابق اُن کے بحريہ کے سربراہ کو بھي حراست ميں لے ليا گيا ہے۔ اسي طرح يوکرين کي فوج کي جانب سے ایک گاؤں مچورینا کی سرحد پر چند روز قبل بنائے گئے کییمپ کو بھی گاؤں والوں نے خالی کروا لیا ہے۔

سٹیو روسینبرگ کی رپورٹ