اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نائب صوبیدار گمشدہ افراد کا ’ذمہ دار‘

پینتیس لاپتہ افراد کے مقدمے میں مالا کنڈ تھانے میں حراستی مرکز کے نائب صوبیدار امان اللہ کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر کی نقل پاکستان کی سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی۔ اس کیس کی تفصیل جاننے کے لیے بی بی سی اردو کی نصرت جہاں نے سینٹر کامران مرتضیٰ سے بات کی۔