اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پابندی نہیں اٹھائی مگر برابر بٹھا کے مذاکرات ہو رہے ہیں‘

کراچی میں اتوار کو مذہبی جماعتیں جہاں نظریہ پاکستان ریلیاں منعقد کر رہی ہیں تو قوم پرست جماعتوں نے جئے سندھ قومی محاذ کے زیرِ انتظام ’فریڈم مارچ‘ کا انعقاد کیا ہے۔ اس تناظر میں بی بی سی کے اسد علی چوہدری نے ڈاکٹر مہدی حسن سے بات کی اور ان سے قراداد پاکستان کے عزائم کے بارے میں پوچھا۔