اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گوگل کی نظر سمارٹ گھڑیوں کی مارکیٹ پر

بی بی سی اردو کے ٹینالوجی سلسلے کلک میں دیکھیے کیسے گوگل سمارٹ گھڑیوں کی منڈی پر نظر رکھے ہوئے ہے اور سونی نے کون سے نئے گیجٹس متعارف کروائے ہیں۔