لاپتہ طیارے کے مسافروں کے لواحقین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہمارے اہل خانہ ہمیں واپس کرو‘

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی مسافروں کے لواحقین نے ملائیشیا کے سفارت خانے کے سامنے احتجاج کیا جس دوران ان کي سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ لواحقین نے ملائیشیا پر حقیقت کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے اور حقیقت چھپانے کا الزام عائد کیا۔