اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سپریم کورٹ: مظفر نگر فسادات، حکومت کی ناکامی

بھارت کی سپریم کورٹ نے مظفرنگر کے مذہبی فسادات کی انکوائری کسی خصوصی تفتیشی ٹیم یا مرکزی تفتیشی بیورو سے کرانے کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ لیکن تشدد میں ساٹھ سے زیادہ لوگوں کی ہلاکت پر عدالت نے کہا کہ ریاستی حکومت فسادات کےدوران مقامی لوگوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنے میں ناکام رہی تھی۔دلی سے سہیل حلیم