african union forces in somalia
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صوماليہ: القاعدہ کے خلاف ایک نیا محاذ

القاعدہ کے خلاف جنگ میں ایک نیا محاذ کھل گیا ہے اور اس جنگ کا مرکز ہے افریقہ۔ اس لڑائی میں یوگینڈا کے فوجی افریقن یونین کے تحت سخت گیر اسلامی تنظیم الشباب کے خلاف مہم چلا رہے ہیں۔