اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا بعض شرائط کی وجہ سے مذاکراتی عمل تعطل کا شکار ہوگیا ہے؟

اطلاعات ہیں کہ حکومتِ پاکستان اور تحریکِ طالبان پاکستان کے درمیان جاری مذاکرات میں طالبان کی بعض شرائط کی وجہ سے مذاکراتی عمل تعطل کا شکار ہوگیا ہے۔ اسی بارے میں ہمارے ساتھی احمد رضا نے پشاور میں سینئر صحافی اسماعیل خان سے بات کی اور پہلے انھی شرائط کے بارے میں پوچھا۔