کوک سٹوڈیو کا ایک منظر (تصویر: کوک سٹوڈیو)
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نئے فنکار اب بھي پريشان کيوں؟

اور اب موسيقي اور موسيقاروں کي بات ـ پاکستان ميں ايک زمانے ميں جديد موسيقي کے گروپ ہوا کرتے تھے ليکن آجکل ايسے کم ہي گلوکار نظر آتے ہيں جنہيں پورے ملک ميں پذيرائي ملي ہو۔

موسيقار کہتے ہيں کہ ٹي وي پر چند موسيقي کے پروگرام تو ہيں ليکن اس کے باوجود ملک بھر ميں مقبوليت حاصل کرنا اب بھي بہت مشکل ہے۔

نخبت ملک کي رپورٹ