اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’غداری صرف دشمن کو راز دینا ہی نہیں‘

صدر پاکستان ممنون حسین نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے اگر معافی کی درخواست کی گئی تو وہ اس پر وزیراعظم کی سفارش کے مطابق عمل کریں گے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی نے وکیل سلمان راجہ سے بات کی۔