افغانستان میں انتخابات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان میں امیدواروں کی مہم جوش پر

افغانستان ميں صدارتي انتخابات دو دن بعد ہو رہے ہيں۔ انتخابات میں آٹھ امیدوار حصہ لے رہے ہيں۔ جن میں سے صفِ اول کے چار امیدوار ہیں۔ طالبان کی دھمیکوں کے باوجود اِن امیدواروں کے انتخابی جلسوں ميں لوگ بڑي تعداد ميں حصہ لے رہے ہيں۔ بی بی سی کی نامہ نگار لیس ڈوسٹ نے دو امیدواروں کی ریلی میں حصہ لیا اور یہ رپورٹ بھیجی ہے۔