اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا الیکشن: سیاسی پارٹیاں اور عوام دونوں پرجوش

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کا جوش و خروش بڑھ چلا ہے ۔ دس سال اقتدار ميں رہنے کے بعد کانگریس پارٹی کے ليے کڑا وقت آيا ہے۔ مدّے مقابل ہے بھارتیہ جنتا پارٹی جو وزارت عظميٰ کيليے گجرات کے وزیر اعلی نریندر مودی کو اپنا ٹارزن بنا کے لائي ہے۔ انڈين سيا سي دنگل کي اْکھاڑ پچھاڑ کے ساتھ ۔ دلي سے سہيل حليم