اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لان کا کاروبار، پاکستان کے لیے اچھی خبر

پاکستان ميں ہر سال گرمیوں کے شروع ہوتے ہي بازار لان سے بھر جاتے ہيں۔ اس برس بھي نئے نئے ڈیزائنرز اِس شعبے ميں اپنے قدم جمانے کي کوشش کر رہے ہيں۔ لان کی خاص بات ہے کیا؟ اور اتنے لوگ اس کاروبار کی طرف کیوں آ رہے ہیں؟