Arts bulletin
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مونا لیسا کی پینٹینگ اب ایک نئے کینوس پر

قيمتي پينٹنگز اور آرٹ کے نادر نمونوں کو باحفاظت رکھنے کے ليے ببل ريپ کا استعمال تو عام بات ہے ۔ ليکن "ببل ريپ" کا ہي آرٹ بن جانا، يہ زرا انوکھي بات ہے۔