اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’افغان انتخابات میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں ہے‘

افغانستان میں پاکستان کے سفیر سید ابرار حسین نے بی بی سی کے نامہ نگار ہارون رشید سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے صدارتی انتخابات میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں ہے۔