اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغان مترجم امریکہ کیسے پہنچا

اس سال افغانستان سے امريکي فوج کا انخلا مکمل ہو جائے گا۔ اس کا براہ راست اثر ان ہزاروں افغان شہريوں پر بھي پڑے گا جنہوں نے پچھلے کئي سال سے امريکي فوج کے ساتھ مترجموں کي حيثيت سے کام کيا۔ اِن ميں سے اکثر طالبان کي ہِٹ لِسٹ پر ہيں۔ امريکي حکومت اِن کو امريکہ آنے کے ليے ويزے دينے پر آمادہ تو ہے ليکن اِس عمل ميں بہت وقت لگتا ہے۔ ايسے ہي ايک مترجم سے ہمارے نامہ نگار برجيش اوپادھيائے نے واشنگٹن ميں ملاقات کي۔