ایک بلوچ خاتون جن کا شوہر مبینہ طور پر ایف سی کی کارروائی میں مارا گیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا بلوچستان میں آپریشن جاری ہے؟

جہاں ايک طرف پاکستانی حکومت طالبان سے بات چيت، سيزفائر اور امن کي بات کر رہي ہے وہيں پاکستان کا ايک صوبہ ايسا ہے جہاں کشيدگي جوں کي توں برقرار ہے اور مزاکرات کي بھي کوئي کوشش نظر نہيں آتي۔

پير کو فرنٹئير کور نے بلوچستان کے ضلع قلات ميں ہونے والے ايک آپريشن ميں تيس عسکريت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوي کيا۔ اس کے بعد سبي ميں ايک ٹرين پر ہونے والے بم حملے ميں بھي جاني نقصان ہوا۔

اس وقت بلوچستان کے مختلف علاقوں ميں مبينہ طور پر فوجي آپريشن بھي جاري ہے۔

ہمارے ساتھي رياض سہيل کچھ عرصہ پہلے ايک ايسے ہي فوجي آپريشن کے بعد آواران پہنچے اور وہاں سے ہميں يہ رپورٹ بھيجي۔