روانڈا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روانڈا کے سانحے کے بیس سال بعد

روانڈا میں نسل کُشی کو بیس برس ہو گئے ہیں۔ اِس سانحے کی بیسوی برسی کے موقع پر ملک میں ایک ہفتے کا سوگ منايا جا رہا ہے۔سو روز تک جاری رہنے والے اس قتلِ عام میں آٹھ لاکھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا۔ بی بی سی کے نامہ نگار جارج الیگائے نے اُس وقت روانڈا سے رپورٹنگ کی تھی۔ وہ ایک مرتبہ پھر روانڈا گئے ہیں۔ اور وہاں سے یہ رپورٹ بھیجی ہے