اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زباں پہ مہر لگےتو احتجاج کارٹون کےذریعے

تصوير کي طرح اچھا کارٹون بھي ہزار الفاظ پر بھاري پڑتا ہے۔ اس کي مثال اب پيرس ميں مقيم ايرانی کارٹونسٹ مانا نستانی ہیں جنہوں نے پندرہ برس پہلے چار نامور اديبوں اور سماجی کارکنوں کے قتل کے خلاف کارٹونوں کے ذريعے احتجاج کيا تھا۔ انسانی حقوق کي تنظيموں کے بقول صدر حسن روحانی کے ’تبديلی‘ کے وعدے کے باوجود اب بھی مخالفين ہی ہدف ہیں۔ ديکھيے مانا نئستاني کي کہاني انہیں کي زبانی۔