اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمسی توانائی سے اُڑنے والا جہاز

ساري دنيا ايک سستي اور ماحول دوست توانائي کي تلاش ميں ہے ۔ ايسي ہي ايک کوشش کے تحت شمسي توانائي سے اڑنے والا ايک جہاز بنايا گيا ہے جسے جلد ہي آپ فضا ميں ديکھيں گے۔ ہماري سائنس رپورٹر وکٹوريا گِل کي رپورٹ۔