کراچی کا ایک قبرستان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی: فرقہ ورانہ تشدد کیوں نہیں رکا؟

کراچی میں گزشتہ پانچ ماہ سے جاري آپريشن کے باوجود فرقہ ورانہ تشدد کے واقعات اب بھی پیش آرہے ہیں۔

گزشتہ چند دنوں ميں فرقہ ورانہ تشدد ميں درجن سے زيادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

کراچي سے رياض سہيل کی رپورٹ۔