اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جنوبی کوریا: لاپتہ افراد کی تلاش جاری

جنوبي کوريا کے کوسٹ گارڈز نے کہا ہے کہ وہ فيري کے حادثے کے بارے ميں تمام تفصيلات جمع کر رہے ہیں۔ ملک کے جنوب مغربی ساحل کے قریب ڈوبنے والي اِس فيري ميں 475 افراد سوار تھے جن ميں سے اب تک 300 لاپتہ ہیں۔ مسافروں ميں اکثريت سيکنڈري سکول کے طلبہ و طالبات کي تھی۔