اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’روس نفسیاتی دباؤ ڈال رہا ہے ‘

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے متنبہ کیا ہے کہ یوکرین ’خانہ جنگی کے دہانے‘ پر کھڑا ہے۔ انہوں نے یہ بات جرمن چانسلر انگلیلا مرکل سے فون پر بات کرتے ہوئے کہی۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی اردو کی نصرت جہاں نے تجزیہ کار نجم عباس سے بات کی۔