فائل فوٹو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

توہین رسالت: ملزمان اپنا وکيل کہاں سے لائيں؟

ملتان کي نیو سینٹر جیل میں توہین رسالت کے الزام میں قید جنید حفیظ کا مقدمہ توہين مذہب و رسالت کے ہزاروں زير التواء مقدمات ميں سے ايک ہے۔

ليکن انساني حقوق کے کارکنوں کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے اس نوعيت کے مقدمات ميں وکلائے صفائي کو ملنے والي دھمکيوں کے بعد ملزمان کے ليے وکيل کي نامزدگي اور انصاف کا حصول مشکل تر ہوتا جارہا ہے۔

دوسری جانب جرم ثابت ہونے سے پہلے ہي جنيد کا خاندان معاشرے سے کٹ کر رہ گیا ۔

ملتان سے ارم عباسي کي رپورٹ