اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میڈیا مالکان بے حس ہیں اور بک چکے ہیں‘

پاکستان میں صحافیوں پر حملے آئے دن ہوتے رہتے ہیں مگر محتلف میڈیا کے ادارے ایک دوسرے کے کارکنوں پر حملوں کی کوریج میں ان اداروں کے نام لینے کی بجائے ’نجی چینل‘ یا ’نجی اخبار‘ کے الفاظ استعمال کرتے رہے ہیں۔

اسی حوالے سے بی بی سی اردو کے نامہ نگار طاہر عمران نے ایکپسریس ٹریبیون کے مدیر ایم ضیاء الدین سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ اس کی وجہ کیا ہے اور کیا حامد میر پر حملہ صحافیوں اور میڈیا کو اپنے دشمنوں اور مخالفین کے خلاف متحد کر پائے گا؟