اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جیو نیوز نے بھی حدیں پار کی ہوئی تھیں‘

پاکستان کی انسانی حقوق کی ممتاز کارکن عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ جیو نیوز کے خلاف ایکشن سے ملک میں آزادی اظہار کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔البتہ عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ جیو نیوز نے تمام حدیں پار کر لی تھیں اور وہاں ’بے شرمی ‘ کی حد تک ملک کے شہریوں کی تذلیل کی جاتی تھی۔ بی بی سی کی ماہ پارہ صفدر نے عاصمہ جہانگیر سے بات کی، سنیئے۔