اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تھری جی: نوے کروڑ کی بولی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے زیر انتظام تھری جی اور فور جی موبائل سروسز کے لائسنسوں کی نیلامی کا عمل جاری ہے اور چھٹے مرحلے کے اختتام پر 90 کروڑ 28 لاکھ 20 ہزار ڈالر کی بولی لگائی گئی ہے۔ اس کا ملک کی معیشت پر کیا اثر پڑے گا اور اس سے عام آدمی کیسے فائدہ اٹھائے گا؟ انہیں سوالوں کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے نوشین عباس نے اپنی اس رپورٹ میں