اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حملے کے بعد حامد میر کا بیان

کراچی میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے صحافی حامد میر نےکہا ہے کہ انھیں سب سے زیادہ خطرہ آئی ایس آئی سے تھا جو ماما قدیر کے لانگ مارچ پر ان کے پروگرام سے ناراض تھی۔

حامد میر کے بھائی عامر میر نے اُن کا ایک بیان کراچی میں صحافیوں کو پڑھ کر سنایا۔