غلام علی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اچھا سُر کبھی پرانا نہیں ہوتا‘

’چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا ياد ہے‘ گا کر خوابوں کو جگاے رکھنے والے غزل کی گائیکی کے بے تاج بادشاہ غلام علی آج کل برطانيہ ميں ہیں۔ بدھ کو وہ بی بی سی کے دفتر آئےاور يہ ملا قات ايک محفل ميں بدل گئي۔ دیکھیئے شفعی نقی جامعی کے ساتھ ان کا انٹرویو۔