اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

محمود عباس اپنا فیصلہ بدلیں:نتن یاہو

پچھلے نو ماہ میں امریکی وزير خارجہ 'جان کیری نے فلسطین اور اسرائیل کے مابين تنازعے کے حل کے لیے بھرپور کوششیں کی۔ آئندہ پير جاري مذاکرات کے لیے فیصلہ کن دن ہے۔ مگر پچھلے کچھ دنوں ميں یہ بات واضح ہوتی چلي گئي کہ گزشتہ بیس سال کي ناکام مصا لحتي کوششوں کي طرح ایک بار پھر يہ کوشش بھي رائيگاں جائے گي؟ خالد کرامت کی رپورٹ