اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’موجودہ فسلطینی صورتحال سے نمٹنا مشکل ہوگا‘

امریکہ کی ڈیلیوئر یونیورسٹی کے پروفیسر اور مشرقِ وسطیٰ کے امور کے ماہر مقتدر خان کا کہنا ہے کہ امریکہ کمزور ہو گیا ہے اور اسے فلسطین کے موجودہ صورت حال سے نمٹنے میں مشکلات ہوگی جہاں اسرائیل و فلسطین امن بات چیت کا سلسلہ منقطع ہو گیا اور فلسطین میں آٹھ سال سے فتح اور حماس اپنی اپنی ڈگر پر تھے تو اب ایک دوسرے کے ساتھ مل بیٹھنے پر تیار ہو گئے ہیں۔