تحریک انصاف کے حامی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تبديلي کي سونامي ہے کہاں؟

سونامي پر سوار تبديلي کے نعرے کي علمبردار پاکستان میں سابق کرکٹر عمران خان کی تحریک انصاف جمعہ پچیس اپریل کو اٹھارہ سال کی ہوگئی یعنی پاکستاني اعتبار سے بالغ ہوگئی۔

’تبديلي‘ عمران اور ان کي جماعت کا بنيادي نعرہ رہا جس پر اُنہوں نے کاميابي سے ملکي سياست ميں دو بڑي جماعتوں کي اجارہ داري کو چيلنج بھي کيا اور ايک صوبے ميں حکومت بھي بنائي۔

ايسے ميں يہ سوال خاصہ اہم ہے کہ تبديلي کي سونامي ہے کہاں؟

جائزے کے ساتھ ہارون رشید