اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ کہا جا رہا ہے پاکستان سے چلے جائیں‘

کراچی میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی حامد میر کی بی بی سی اردو کے جعفر رضوی سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں دوبارہ حملے کی دھمکیاں ملی ہیں اور ان سے کہا جا رہے کہ وہ پاکستان سے چلے جائیں۔