اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’طالبان مطالبات موصول نہیں ہوئے‘

حکومتِ پاکستان کے ساتھ طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رابطہ کار یوسف شاہ نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیوں کو طرفین کی طرف سے سامنے آنے والی شکایات کی فہرستیں تیار کرنے کا کہا گیا ہے۔