اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’حکومت کے لیے طالبان کے مزاکرات ماننا مشکل ہے‘

کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان کی کمیٹی کے رابط کار پروفسر ابراہیم نے کہا ہے کہ اصل مذاکرات تو اسی وقت شروع ہوں گے جب طالبان کی شوری کی طرف سے مطالبات کی تفصیل موصول ہو جائے گی۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی اردو کے جعفر رضوی نے صحافی اور طالبان امور کے ماہر زاہد حسین سے بات کی۔