کم سن دلہن(فائل فوٹو)
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کمسنی کی شادی پر پابندی کا ’تاریخی‘ قانون

پاکستان میں سندھ اسمبلی نے ایک نئے قانون کو منظور کر لیا ہے جس میں شادی کرنے کے لیے کم از کم عمر 18 سال مقرر کر دی گئی ہے۔ اس کی خلاف ورزی کی پر جرمانہ اور سزائے قید دونوں ہو سکتی ہیں۔ سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن شرمیلا فاروقی نے اس قانون کی تفصیل شفیع نقیع جامعی کو بتائی۔