کلک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فیس بک فیچر، دوستوں کا پتا لگائیں

فیس بک نے ایک ایسا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے آپ يہ پتا لگا سکتے ہيں کہ آپ کے دوست کہاں ہيں۔

اور نیو یارک پولیس ڈپارٹمینٹ کو ٹوئٹر پر سوشل میڈیا مہم پر اُس وقت شرمندگي کا سامنا کرنا پڑا جب لوگوں نے ایسی تصاویر ٹويٹ کرنی شروع کر دیں جن میں پولیس والے بظاہر جارحانہ رویہ اپنائے ہوئے تھے۔