عبداللہ حسین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اداس نسلیں:ایک تاریخی ناول جو آج بھی زندہ ہے

آج سے نصف صدی قبل لکھا گیا ناول اداس نسلیں ایک نئے وجود میں آنے والے ملک کی کہانی بن گیا۔ غلامی سے آزادی کے سفر کی کہانی، مرد عورت کی محبت کی کہانی، مٹی سے عشق کی کہانی۔ اس تاریخی ناول کے مصنف عبداللہ حسین ہیں۔ سنیے اداس نسلیں کے مصنف عبداللہ حسین کے ساتھ محمد حنیف کی گفتگو۔