اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کوئی آ کر دیکھے ہم کس حال میں ہیں‘

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں صحافی قتل، ہراس اور تشدد کی دوسری اقسام کے مستقل خطرے میں زندگی بسر کرتے ہیں اور یہ خطرہ انٹیلیجنس ایجنسیوں، سیاسی جماعتوں اور طالبان جیسے مسلح گروہوں سمیت ہر طرف سے ہے۔ اس سلسلے میں کوئٹہ میں ہمارے نامہ نگار محمد کاظم نے مقتول صحافی جاوید کی والدہ سے بات کی۔