اسرائیلی فلسطینی امن مذاکرات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امن مذاکرات پھر بے نتیجہ

مشرقِ وسطیٰ میں امن مذاکرات کے ليے امريکي ڈیڈ لائن ختم ہو چکی ہے۔ ایک ہفتہ قبل، فلسطینی گروہوں کے درمیان مفاہمت کے بعد، اسرائیل امن مذاکرات سے عليحدہ ہو گیا تھا۔ بی بی سی کے مشرقِ وسطیٰ کے ايڈيٹر جیریمی بوون نے بيس برس کے وقفے وقفے سے جاري امن مذاکرات کي تازہ ترين ناکامي پر مقبوضہ بيت المقدِس سے ہمیں یہ رپورٹ بھیجی ہے