کشمیر میں انتخابات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیر میں ناراضگی کا خاموش اظہار

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ہر بار کي طرح سخت سکيورٹی حصار میں منعقد ہونے والے انتخابات ميں لوگوں کی اکثریت نے حکومتِ ہند کے خلاف ناراضگی کا خاموش اظہار کیا۔ سری نگر سے ریاض مسرور کی رپورٹ