پاکستان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پنجاب ميں بڑھتي ہوئي فرقہ واريت

پنجاب ميں فرقہ ورانہ سوچ زور پکڑ رہي ہے۔ پاکستان ميں بيشتر فرقہ ورانہ تنظيموں کي بنياد جنوبي پنجاب کے شہر جھنگ ميں پڑي ہے، ليکن کيوں؟

ہماري نامہ نگا عنبر شمسي نے جھنگ جاکر اسي کا جواب ڈھونڈنے کي کوشش کي۔