رانا ثنا اللہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فرقہ واریت: ’رہنماؤں کے خلاف شواہد نہیں‘

پنجاب کے وزیر قانون، رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کسی شخص کو بغیر ثبوت کے گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے اقوام متحدہ کے الزامات کے بعد حافظ سعید کو گرفتار کیا تھا لیکن ہائی کورٹ نے ثبوت نہ ہونے کی بنا کر انہیں رہا کر رہا کر دیا۔ بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی نے رانا ثنا اللہ سے پوچھا کہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا سبب کیا ہے۔