توتن خامون
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مصر کے نوعمر فرعون کے مقبرے کي ’نقل‘

دنيا کے انتہائي معروف آثار قديمہ میں سے ايک مصر کے نوعمر فرعون توتن خامون کے مقبرے کي اب ’نقل‘ تيار کی جا رہی ہے جو بہت جلد ’اصل‘ مقبرے کے قريب ہی سياحوں کے لیے کھول دي جائے گی۔

مصري آثار قديمہ کے اہلکار کہتے ہیں کہ يہ اقدام ’اصل‘ مقبرے کو سياحت سے پہنچنے والے نقصانات سے بچانے کے لیے ناگزير تھا۔

بی بی سی کے راجن داتار کي رپورٹ۔