اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان میں سکیورٹی بہتر کرنا ایک چیلنچ ہے‘

پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے وزیرِاعلی میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سکیورٹی کے حالات ایک سوالیہ نشان ہیں لیکن حکومت نے اِس چیلنج سمجھ قبول کیا ہے۔ لندن میں ہونے والی انوسٹمنٹ کانفرنس کے بعد بی بی سی کے شفع نقی جامعی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں امن وامان کی صورتحال بہتر کرنے کے لیے پوری کوشش کر رہی ہے۔