سریش واڈیکر اور ان کی اہلیہ پدما
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تم سے مل کر ایسا لگا۔۔۔‘

بی بی سی کے شفیع نقی جامعی نے کلاسیکی گلوکار سریش واڈیکر اور ان کی دھرم پتنی پدما سے بات کی اور سوال کیا کہ اب گیت، اس کے بول اور ادائیگی بدل گئی ہے تو ان کو چکنی چمیلی، لال و گلال اور جلیبی جیسے بھارتی گیتوں پر کيا کوئی اعتراض ہے؟